وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منظور شده
:تعارف
دین اسلام کے بنیادی عقائد، عبادات، اخلاقیات اور ضروری شرعی مسائل سے واقفیت ہرمسلمان مرد و عورت پر لازم ہے۔ انہی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت شعبہ دراسات دینیہ کا آغاز کیا گیا، جو کہ دو سالہ مختصر مگر جامع دینی کورس ہے۔