:تربیت کا وقت
روزانہ نماز عصر کے بعد ایک گھنٹہ جسمانی سرگرمیوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے، جس میں طلبہ منظم انداز میں ورزش اور کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔
:شعبے کے مقاصد
طلبہ کی صحت مندی اور طاقت کو فروغ دینا . تعلیم کے ساتھ ذہنی تازگی اور جسمانی چستی کا توازن قائم رکھنا . سست روی تھکن اور کمزوری کو دور کرنا . باہمی تعاون نظم و ضبط اور اخلاقی اقدار کی عملی تربیت دینا
:سرگرمیوں میں شامل ہیں
. ہلکی پھلکی ورزشیں . دور کھیل کود مثلاً ،فٹبال کرکٹ والی بال و غیره جسمانی مشقیں اور اسٹریچنگ