شعبۂ دراسات دینیہ دو سالہ کورس

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منظور شده

:تعارف
دین اسلام کے بنیادی عقائد، عبادات، اخلاقیات اور ضروری شرعی مسائل سے واقفیت ہرمسلمان مرد و عورت پر لازم ہے۔ انہی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت شعبہ دراسات دینیہ کا آغاز کیا گیا، جو کہ دو سالہ مختصر مگر جامع دینی کورس ہے۔

:مقاصد

. دین کے ضروری احکام سے امتِ مسلمہ کو روشناس کرانا۔ . عقائد، عبادات، معاملات اور معاشرت سے متعلق شرعی رہنمائی فراہم کرنا۔ . عوام کو فہمِ دین اور علمِ شریعت سے جوڑنا۔ . دینی و اخلاقی تربیت کے ذریعے ایک با عمل مسلمان تیار کرنا۔

پہلا سال

عقائدِ اسلام •
فقہ (عبادات: نماز، روزہ، زکوة، حج) •
سیرت النبی ﷺ •
تجوید اور قرآن •
اسلامی اخلاقیات •
بنیادی عربی اور اردو •

دوسرا سال

فقہ (معاشرتی زندگی، معاملات، حدود و تعزیرات) •
صحابہ کرام کی سیرت اور تاریخ اسلام •
قرآن فہمی (منتخب سورۃ کا ترجمہ و تفسیر) •
حدیث کا تعارف •
تبلیغ اور اصلاحی ادب •
جدید علوم سے آگاہی •

خصوصیات

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا تصدیق شده نصاب سالانہ امتحان وفاق کے تحت کامیاب طلبہ و طالبات کو وفاق المدارس کی سند خواتین کے لیے علیحدہ کلاسز کا اہتمام تربیتی لیکچرز اخلاقی نشستیں اور اصلاحی

:مدت

دو سال ہر سال کے اختتام پر امتحان و پروموشن

:فائدے

. ایک عام مسلمان دین کا باعمل داعی بن سکتا ہے . درس و تدریس یا دینی خدمت کے لیے بنیاد فراہم ہوتی ہے . سیرت اخلاق اور اعمال میں انقلاب آتا ہے . فرقہ واریت سے بچاؤ اور اعتدال پر مبنی سوچ پروان چڑھتی ہے

رابطہ برائے معلومات

Name