info@darululoomazizia.com | +92 344 6842572
الحمد للہ دارالعلوم عزیزیہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
. آغاز عيد الفطر کے بعد پہلا ہفتہ، ہفتہ کے روز . مدت تین (3) دن تک جاری رہے گا . ہرسال کا اختتام 25رمضان کو ہوتا ہے
. داخلے کے لیے وقت پر حاضری یقینی بنائیں۔ . مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانا ضروری ہیں۔ . نشستیں محدود ہیں، اس لیے بروقت رجسٹریشن مکمل کریں۔
WhatsApp us