شعبہ جسمانی فٹنس

تندرست جسم توانا ذہن پراثر عبادت

اسلام ایک مکمل دین ہے جو روحانی، اخلاقی اور جسمانی تربیت کو یکساں اہمیت دیتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

قوى” مؤمن، ضعيف مؤمن سے بہتر اور اللہ کو زیادہ محبوب ہے۔” اسی سنت کی پیروی کرتے ہوئے، مدرسہ میں شعبہ جسمانی فٹنس کا آغاز کیا گیا ہے۔

وقت تربیت

:تربیت کا وقت
روزانہ نماز عصر کے بعد ایک گھنٹہ جسمانی سرگرمیوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے، جس میں طلبہ منظم انداز میں ورزش اور کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔

:شعبے کے مقاصد
طلبہ کی صحت مندی اور طاقت کو فروغ دینا . تعلیم کے ساتھ ذہنی تازگی اور جسمانی چستی کا توازن قائم رکھنا . سست روی تھکن اور کمزوری کو دور کرنا . باہمی تعاون نظم و ضبط اور اخلاقی اقدار کی عملی تربیت دینا

:سرگرمیوں میں شامل ہیں
. ہلکی پھلکی ورزشیں . دور کھیل کود مثلاً ،فٹبال کرکٹ والی بال و غیره جسمانی مشقیں اور اسٹریچنگ

صحتمند جسم، بہتر تعلیم

جسمانی ورزشیں اور کھینچنے کی مشقیں •
صحت مند جسم، بہتر تعلیم •
ہمیں یقین ہے کہ صرف صحت مند طالب علم ہی مکمل تعلیمی کارکردگی حاصل کر سکتا ہے •
شعبۂ جسمانی فٹنس کے ذریعے طلبہ کو توانائی اور توازن فراہم کیا جاتا ہے، جو ان کے دینی اور عصری میدانوں میں ترقی کا ذریعہ بنتا ہے •

رابطہ برائے معلومات

Name