اہم اعلان برائے داخلہ

اہم اعلان برائے داخلہ

الحمد للہ دارالعلوم عزیزیہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ

داخلے کا شیڈول

. آغاز عيد الفطر کے بعد پہلا ہفتہ، ہفتہ کے روز . مدت تین (3) دن تک جاری رہے گا . ہرسال کا اختتام 25رمضان کو ہوتا ہے

اہم ہدایات

. داخلے کے لیے وقت پر حاضری یقینی بنائیں۔ . مطلوبہ دستاویزات ساتھ لانا ضروری ہیں۔ . نشستیں محدود ہیں، اس لیے بروقت رجسٹریشن مکمل کریں۔